عبادت گاہوں کی حفاظت

Jan 28, 2015

فرمان اقبال

جو مذہب دوسرے مذہبوں کیلئے بدخواہی کے جذبات رکھتا ہو وہ ہیچ اور کمینہ فطرت ہے ۔ میں دوسرے مذہبوں کے رسوم، قوانین، مذہبی اور معاشرتی اداروں کا احترام کرتا ہوں‘ بلکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق  ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت کرنا میرا فرض ہے۔
 کتاب افکارِ اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)   

مزیدخبریں