شرافت، دیانت اور عزت

Jan 28, 2015

قائداعظم نے فرمایا

اسلام سب انسانوں کیلئے انصاف، رواداری، شرافت، دیانت اور عزت کے اعلیٰ ترین اصولوں پر مبنی ہے۔ صرف ایک خدا کا تصور اسلام کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہے۔ اسلام میں انسان، انسان میں کوئی فرق نہیں ہے۔ مساوات، آزادی اور اخوت اسلام کے اساسی اصول ہیں۔
(کراچی بار ایسوسی ایشن۔ 25 جنوری 1948ئ)

مزیدخبریں