وزیر اعظم میاں نواز شریف کاکہناہےکہ بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں،دونوں ممالک کے درمیان بہترصورت حال ہی خطےمیں امن کی ضمانت ہے

Jan 28, 2015 | 16:50

وزیراعظم میاں نوازشریف سےبھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے اسلام آباد میں ملاقات کی، پاکستانی ہائی کمشنرنےوزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کو پاک بھارت تعلقات پربریفنگ دیاورامریکہ صدر کے دورہ بھارت کے بارے میں بھی آگاہ کیااس موقع پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہناتھا کہ دونوں ممالک مل کر خطے کی عوام کے لیے بہتری کے لیے اقدامات کر سکتے ہیں،بھارت کے ساتھ برابری کی سظح پر تعلقات چاہتے ہیںدونوں ممالک کی بہتر صورتحال ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے

مزیدخبریں