اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

o ہاں اگر تم پھر بھی وہی کرنے لگو تو ہم بھی دوبارہ ایسا ہی کریں گے اور ہم نے منکروں کا قیدخانہ جہنم کو بنا رکھا ہےo یقیناً یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو بہت ہی سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے O

سورہ بنی اسرائیل(آیت8،9)

ای پیپر دی نیشن