ایرانی حدود کی خلاف ورزی ‘امریکی بحری جہاز لڑاکا طیارہ وارننگ کے بعد واپس چلے گئے

Jan 28, 2016

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی بحریہ نے امریکی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے کو بحری حدود میں آنے پر وارننگ دی جس پر امریکی جہاز ایرانی علاقے سے نکل گیا۔ امریکی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے ایرانی سمندری حدود کے قریب آ گئے تھے۔

مزیدخبریں