لاہور (نمائندہ سپورٹس) دوسری عالم الخیال ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مکمل ہوئے۔ گرلز انڈر 18 پہلے سیمی فائنل میں نور ملک نے ماہین خان کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔انڈر 18 سیمی فائنل میں سید نوفل کلیم نے دفاعی چیمپئن امن عتیق کو ہرا کر اپ سیٹ کردیا۔