مالدیپ کی وزیر خارجہ پاکستان کے 3روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد ( صباح نیوز)مالدیپ کی وزیرخارجہ دونیا مامون پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر بدھ کے روز اسلام آباد پہنچیں۔ وہ دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لینے کیلئے پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریںگی۔ وہ وزیراعظم نوازشریف سے بھی ملاقات کریںگی۔ مالدیپ کی وزیرخارجہ نے اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں لوک ورثہ یاد گار پاکستان میوزیم شکرپڑیاں کا دورہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...