عوام کے بنیادی مسائل حل ہو جائیں تو کرپشن کا خاتمہ خودبخود ہوجائے گا، عمران بیگ

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی شہدا ء بھٹوزروالپنڈی ڈویژن کے صدر یوتھ ونگ اور چیف آرگنائز ر عمران بیگ نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کو ممکن قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ روٹی کے حصول کی کی خاطر اپنے بچوں کو بیچ سکتے ہیں وہ کسی اور کی بھی جان لے سکتے ہیں ۔انہوں نے باچا خان یویورسٹی چارسدہ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔

ای پیپر دی نیشن