ترقیاتی سکیموں کیلئے 7 ارب 33 کروڑ کے فنڈز کی منظوری

Jan 28, 2017

لاہو ر (کامرس رپورٹر ) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2016-17 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 48 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی6 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 7 ارب 33 کروڑ 80 لاکھ19 ہزار روپے کی منظوری دے دی ۔

مزیدخبریں