اورنج لائن منصوبہ‘ چینی کنٹریکٹر کو ادا کی جانےوالی رقم پر انکم ٹیکس کی شرح 6 فیصد کر دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے لئے آلات کی تنصیب کے لئے حکومت کی طرف سے چینی کنٹریکٹر کو ادا کی جانے والی رقم پر انکم ٹیکس کی شرح 6 فیصد کر دی ہے۔ ای سی سی نے اس سلسلے میں پہلے ہی منظوری دے دی تھی۔
انکم ٹیکس

ای پیپر دی نیشن