یمن میں قحط کا خطرہ: 20لاکھ افراد کو خوراک کی اشد ضرورت ہے: اقوام متحدہ

Jan 28, 2017

صنعائ(آن لائن) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ اور خوراک کے بحران کا شکار یمن رواں سال قحط کا شکار ہوسکتا ہے۔ 20 لاکھ افراد کو زندہ رہنے کے لیے خوراک کی اشد ضرورت ہے اور بچوں میں غذائی کمی کی شرح ایک سال میں 63 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

مزیدخبریں