سڈنی (آن لائن) آسٹریلیا میں بحری جہاز کے حادثے میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ برتھ کے دریائے سوان میں پیش آیا جہان بحری جہاز کے ایک پر میں اچانک خرابی کے باعث جہاز دو حصوں میں ڈوب گیا ۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے ۔