کرپشن کا شبہ: اسرائیلی وزیراعظم سے پولیس کی تیسری مرتبہ پوچھ گچھ

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) پولیس نے کرپشن کے شبہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ان کی رہائش گاہ پر تیسری مرتبہ پوچھ گچھ کی ہے وزیراعظم پر الزام ہے کہ انہوں نے امیر سپورٹر سے غیر قانونی طور پر تحائف وصول کیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن