گوجرانوالہ: 3 مبینہ دہشت گرد خصوصی عدالت میں پیش 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے گرفتار تین مبینہ دہشت گردوں کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے ملزموں کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ تین مبینہ دہشت گردوں رضوان، ارمغان اور واجد کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کیا تھا۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔
جو حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
دہشت گرد عدالت میں پیش

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...