فیروزوالا (نامہ نگار) بانی تحریک ختم نبوت الحاج صاحبزادہ پیر علامہ نصیر احمد قادری نے کہا کہ ناموس رسالت ایکٹ کا ہر صورت میں مکمل طور پر تحفظ کیا جائے گا۔ پاکستان کو سیکور لبرل ریاست ب نانے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تحفظ ناموس رسالت کی پاسداری ہمارے ایمان کا تقاضہ ہے اپنے جسم میں موجود خون کا آخری قطرہ بھی تحفظ ناموس رسالت پر قربان کر دیں گے۔
تحفظ ناموس رسالت ایمان کا تقاضا ہے : علامہ نصیر احمد قادری
Jan 28, 2017