قومی اسمبلی میں ممبران کے غیر مہذب رویے سے قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں : حامد رضا

لاہور(خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء کی بد زبانی سے اشتعال پھیل رہا ہے۔ قومی اسمبلی میں ممبران اسمبلی کے غیر مہذب رویے سے قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں ہونیوالی دھینگا مشتی کے ذمہ دار حکومتی درباری ہیں۔ ٹرمپ کی اسلام دشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...