لاہور(خصوصی نامہ نگار)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سنٹرل پنجاب کے تنظیمی دورے کے آخر ی روز آج لاہور پہنچیں گے،وہ لاہور میں ورکرز اجلاس سے شاہدر اور غازی آباد میں خطاب کریں گے،علامہ راجہ ناصرعباس جعفری ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ونگ کے زیر اہتمام تقریب سے ٹاون شپ میں بھی خطاب کریں گے۔