عالمی ماہرین نفسیات کے گروپ نے ذہنی معذور کی پھانسی کو ختم کرنے کی اپیل کر دی

اسلام آباد (اے ایف پی) عالمی ماہرین نفسیات کے ایک گروپ نے ذہنی معذور کو پھانسی نہ دینے کی استدعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 55 سالہ خضر حیات نامی قاتل کو 31 جنوری تک پھانسی نہ دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد عالمی ماہرین نفسیات کے ایک گروپ نے خضر حیات کی پھانسی کو ختم کرنے کی استدعا کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ خضرحیات گزشتہ 8 سال سے زیرعلاج ہے مگر اس کے مرض میں ذرہ برابر بھی افاقہ نہ ہوا ہے۔
یاد رہے کہ سابق پولیس افسر خضرحیات کو اپنے ساتھی کو قتل کرنے کے جرم میں 2003ءمیں سزائے موت کی سزا ہوئی تھی۔
پھانسی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...