طبی تاریخ کا انوکھا کارنامہ‘ خاتون کو پھیپھڑے نکال کر 6 روز تک وینٹی لیٹر پر زندہ رکھا گیا

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکہ میں ڈاکٹرز نے طبی تاریخ کا ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ایک خاتون کے جسم سے پھیپھڑے نکال کر اسے وینٹی لیٹر کے ذریعے 6 دن تک زندہ رکھا۔ 32 سالہ امریکی خاتون ملیسا بینواٹ کے پھیپھڑے ختم ہو چکے تھے۔

ای پیپر دی نیشن