گوجرہ، ٹوبہ پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی پھنس جانے سے شالیمار، اکبر بگٹی ایکسپریس 5 گھنٹے تاخیر کا شکار

ٹوبہ ٹیک سنگھ + گوجرہ (نامہ نگاران) گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی بائی پاس پھاٹک میں پھنس جانے سے لاہور، کراچی اور کوئٹہ ریلوے ٹریک گھنٹوں تک بند رہا، شالیمار ایکسپریس 5 گھنٹے سے زائد جانی والا سٹیشن پر کھڑی رہی۔ جبکہ اکبر بگٹی ایکسپریس بھی 5 گھنٹے تک گوجرہ سٹیشن پر کھڑی رہی بعد ازاں پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لیکر ریلوے ٹریک بحال کرادیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...