بھارتی ترانے کی مبینہ تضحیک کشمیری کرکٹر کو ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ

پونے (سپورٹس ڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے واحد کشمیری کرکٹر پرویز رسول قومی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر بھارتی عوام نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ویڈیو میں پرویز کو واضح طور پر چیونگم چباتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ بات واضح نہیں کا آیا وہ ترانہ پڑھ رہے تھے یا نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...