کوہاٹ ‘نواحی علاقے کمسام میںگھر پر دستی بموں سے حملہ

Jan 28, 2018

کوہاٹ(نامہ نگار)کوہاٹ کے نواحی علاقہ کمسام میں گھر پر دستی بم حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کا مقدمہ تھانہ استرزئی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کے درمیانی شب نامعلوم افراد نے تھانہ استرزئی کی حدودمیں واقع نواحی علاقہ کمسام میںشاہ حنیف حسن ولد غلام حسن کے گھر پر دو دستے بم پھینکے جن میں سے ایک بم گھر کے صحن میںدھماکے سے پھٹ گیا تاہم دستی بم کے اس دھماکے میں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔

ستی بموں سے حملہ

مزیدخبریں