انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر1 میں 21 مقدمات التواءکا شکار

ملتان (سپیشل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک ملتان میں 21 مقدمات التواءکا شکار ہیں۔ اس ضمن میں جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2017ءمیں دہشت گردی کی دفعات کے تحت 64 نئے مقدمات دائر ہوئے اور سال 2017ءکے آغاز پر 48 مقدمات التواءتھے اور سال 2017ءمیں 91 مقدمات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مقدمات التوائ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...