جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما ویوسی چیئرمین ہارون اکبر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پنجاب حکومت کی خامیوں کی نشاندہی کی جارہی ہے لیکن افسوس ہے کہ انہیں تسلیم کرنے اور سمت درست کرنے کی بجائے الٹا تنقید کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے پی ٹی آئی کا پہلے دن سے موقف ہے کہ پسے ہوئے طبقات حکمرانوں کی ترجیحات میں ہی شامل نہیں ملک و قوم کا پیسہ لوٹ کر منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر لے جانے والے اپنے آپ کو عمران خان کے ساتھ موازنہ کر رہے ہیں ۔
پسے ہوئے طبقے حکمرانوں کی ترجیحات میں شامل نہیں: ہارون اکبر
Jan 28, 2018