سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری حاجی فلک شیر اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد صدیق وائیں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 2018 کے انتخابات میں ملک گیرکامیابی حاصل کرے گی، نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملک بھر کے نوجوان متحد ہو چکے ہیں،بھٹوکے وژن کی تکمیل کیلئے عوام پیپلزپارٹی کو کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ کر چکے ہیں،پیپلز پارٹی 5فروری کو موچی دروازہ میں بھر پور طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔
پیپلز پارٹی 2018 کے انتخابات میں ملک گیرکامیابی حاصل کرے گی: فلک شیر
Jan 28, 2018