سیالکوٹ (نامہ نگار )سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ترکی سے ڈی پورٹ ہونے دس پاکستانیوں کو ایف آئی اے ٹیم نے گرفتار کرکے تھانہ ایف آئی اے گوجرانوالہ منتقل کردیا۔ فلائٹ نمبر جی 9551پر ڈی پورٹ ہوکر سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ آنے والے دس مسافروں فتح گڑھ کے محمد زاہد، کراچی کے سہیل اصغر، محمد علی ، مشتاق، منڈی بہاالدین کے احسن علی اور قمر عباس، پنڈی بھٹیاں کے علی رضا، گجرات کے ایم یوسف اور ریاض مشتاق جبکہ نوشہرہ ورکاں کے انضمام الحق جعلی کاغذات اور ویزوں پر ترکی گئے تھے۔
سیالکوٹ: ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 10 پاکستانیوں کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا
Jan 28, 2018