سپریم کورٹ میں اہم مقدما ت کی سماعت کیلئے 2 لارجر اور 5 معمول کے بینچ تشکیل

Jan 28, 2018

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت کے لئے 2 لارجر اور 5 معمول کے بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں، معمول کے بنچوں میں بینچ نمبر ایک چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل ہے۔

مزیدخبریں