روہیلانوالی: نامعلوم ملزم نے 9 سالہ بچی کو اغواء کر لیا، 13 گھنٹے بعد چھوڑ کر فرار

روہیلانوالی (خبر نگار) روہیلانوالی تھانہ سے چند قدم فاصلے پر الیاس آباد کی رہائشی 9 سالہ حلیمہ سعدیہ ساجد شام کے وقت میموری کارڈ بھرانے قریب موبائل شاپ پر گئی اور گھر نہ پہنچی جس پر حلیمہ کے والد محمد ساجد نے تلاش شروع کر دی اور تھانہ روہیلانوالی کو آگاہ کیا مگر طالبہ کا کہیں بھی سراغ نہ ملا۔ دوسرے دن علی الصبح13 گھنٹے بعد خود ہی چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔رورل ہیلتھ سنٹر روہیلانوالی میں طالبہ کا میڈیکل کرایا گیا جس میں زیادتی ثابت نہ ہوئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...