اداکارہ نائلہ رضا نے گلوکاری بھی شروع کر دی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نائلہ رضا نے گلوکاری شروع کر دی۔ گزشتہ روز انہوں نے اپنا پہلا ویڈیو سانگ ریلیز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک تقریب بھی منعقد کی جس میں انہوں نے پرفارم کیا جسے حاضرین نے بہت پسند کیا۔ اس تقریب میں گلوکار جوجی علی خان، موسیٰ خان سمیت بہت سے فنکاروں نے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...