لاہور(نمائندہ سپورٹس) پشاور زلمی کی "گلوبل زلمی لیگ" گیارہ فروری سے عجمان میں شروع ہوگی ‘ لیگ کیلئے یوایس زلمی کے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔محمد نعیم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ٹیم میں دو بھارتی کرکٹرز ورن ریڈی اور سنداشو مہاجن بھی شامل ہیں ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں جہانزیب خان‘ فہد بابر ‘شہیر حسن ‘سید عبداللہ ‘ طالب نقوی ‘ طارق فارقی‘ عثمان اشرف ‘الیاس نظاری ‘عثمان شاہد‘ وسیم شہزاد اور محمد ضیا شامل ہیں۔ فیاض خان یو ایس ذلمی کے صدر اور راحیل انور ٹیم مینجر ہوں گے .
گلوبل زلمی لیگ : یو ایس زلمی ٹیم کا اعلان, محمد نعیم ٹیم کے کپتان مقرر
Jan 28, 2018