سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سہ ملکی ون ڈے سیریز جیت لی

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 79رنز سے شکست دے کر سہ ملکی کرکٹ سیریز کا فائنل جیت لیا ۔ سری لنکا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 221رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔ بنگلہ دیش کی ٹیم صرف142رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ایونٹ میں تیسری ٹیم زمبابوے کی شامل تھی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...