چین:2020تک 60جیلن ۔1 ویڈیو مصنوعی سیارے خلاءمیں بھیجے گا

Jan 28, 2018 | 13:01

ویب ڈیسک

چین 2020 تک 60 جیلن۔1ویڈیو مصنوعی سیارے چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے۔چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات مصنوعی سیارے بنانے والی کمپنی نے شمال مشرقی چین کے صوبہ جیلن کی قانون سازی اسمبلی کے جاری اجلاس میں بتائی ہے۔ہائی ریزولوشن آپٹیکل ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹ چانگ گوانگ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کمپنی لمٹیڈ نے تجارتی استعمال کیلئے آزادانہ طورپر بنائے ہیں، چین اب تک دس جیلن۔1مصنوعی سیارے خلا میں بھیج چکا ہے۔امریکہ، جوئے کے بادشاہ سٹیو وائن ری پبلکن نیشنل کمیٹی کے شعبہ خزانہ کی سربراہی سے مستعفی ہوگئے۔

مزیدخبریں