جاپانی حکومت انٹرنیٹ اور گھریلو آلات کے محفوظ ہونے کا سروے کرے گی

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان یہ جاننے کے لیے گھروں اور دفاتر میں انٹرنیٹ سے منسلک آلات تک رسائی کی کوشش کرے گا کہ ان کے متاثر ہو سکنے کا کس قدر امکان ہے۔ اپنی نوعیت کے اس پہلے جائزے کا مقصد سائبر سیکورٹی کو تقویت دینا ہے۔حکومت نے اس تجزیے کی منظوری دے دی ہے۔ معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کا قومی ادارہ یہ سروے کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن