اے خادمان اسلام! اپنی ملت کو اقتصادی، سیاسی، تعلیمی اور معاشرتی، غرض یہ کہ تمام پہلوؤں سے منظم کرو۔ پھر تم دیکھو گے کہ تم یقیناً ایک ایسی قوت بن جاؤ گے جس کا لوہا ہر شخص مانے گا۔ اپنی تنظیم کے آپ واحد اور بہترین محافظ ہیں۔
(اجلاس مسلم لیگ، لاہور۔ 23 مارچ 1940ئ)