کینسر کا علاج طویل، صبر چاہئے، مجھ سے نہیں ہو رہا، رشی کپور کی پہلی بار بیماری سے متعلق لب کشائی

ممبئی (این این آئی) کینسر میں مبتلا ہونے والے بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے کہا ہے کہ اس مرض کا علاج بہت طویل ہے جس کیلئے صبر درکار ہے لیکن مجھ سے صبر نہیں ہورہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلی بار بیماری سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ ’اس وقت میری بیماری کا باقاعدہ علاج جاری ہے۔ مجھے پوری اْمید ہے کہ میں بہت جلد ٹھیک ہو جاؤں گا اور اگر خدا نے چاہا تو میں بہت جلد بھارت واپس آجاؤں گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...