چارسدہ (نوائے وقت رپورٹ) تھانہ سٹی کی حدود قاضی خیل میں فائرنگ سے دو افراد قتل کردئیے گئے۔ پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا۔ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
چارسدہ : جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے 2 افراد قتل
Jan 28, 2019