حکومت دیگر کھیلوں کی طرح فٹ سال کھیل پر بھی توجہ دے: چوہدری منیر احمد

Jan 28, 2020

اسلام آباد(اے پی پی)پنجاب فٹ سال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری منیر احمد نے کہا ہے کہ حکومت دیگر کھیلوں کی طرح فٹ سال کھیل پر بھی توجہ دے، گذشتہ روز ا ے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں فٹ سال کے کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن حکومت کی جانب فٹ سال کے کھلاڑیوں کو وہ سہولیات میسر نہیں جو ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں گرائونڈ نہ ہونے سے فٹ سال کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔

مزیدخبریں