لاہور( این این آئی)آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ( منگل) کے روز کیا جائے گا۔ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پالیسی ریٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کا امکان نہیں اور اسے 13.25فیصد پر ہی بر قرار رکھا جا سکتا ہے۔
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا
Jan 28, 2020