کراچی:2سالہ بچی کی ہلاکت؛ ڈاکٹر ویکسی نیٹراورخاتون کے خلاف مقدمہ درج

کراچی(این این آئی)بوٹ بیسن پولیس نے عدالت کے حکم پر 2سالہ بچی کی ہلاکت پر ویکسین پلانے والے نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ قتل بالسبب کی دفعہ کے تحت درج کیا گیاہے۔اس ضمن میں بھی کے والدہیڈ کانسٹیبل زرین محمد نے بتایا کہ وہ سیکیورٹی زون ٹو میں تعینات ہیں جبکہ بوٹ بیسن کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رہائش پذیر ہیں۔؎

ای پیپر دی نیشن