پروفیسر شریف المجاہد کے انتقال پرچیئرمین اکادمی ادبیات کی تعزیت

اسلام آباد (پ۔ ر) پروفیسر شریف المجاہد کی قائداعظم کے حوالے سے شائع ہونے والی کتاب اور مضامین تاریخی کتب کا اہم سرمایہ ہے۔ ان کے انتقال سے پاکستان ایک اہم لکھنے والے اور مؤرخ سے محروم ہو گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین محمد سلمان نے نامورماہر تعلیم، مؤرخ اور تحریک پاکستان پر متعدد کتابوں کے مصنف پروفیسر شریف المجاہد کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن