جنوبی کوریا میں آئس فشنگ فیسٹیول کا آغاز

جنوبی کوریا میں آئس فشنگ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ہر سال آئس فشنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے، فیسٹیول میں80 ہزار سے زائد سیاح جن میں خواتین ، مرد اور بچے شامل ہیں شرکت کر رہے ہیں۔ فیسٹیول کے دوران سیاح جھیل جس کی سطح جم چکی ہے، سے مچھلیاں پکڑنے اور ہلہ گلہ کرنے میں مصرف نظر آئے ۔

ای پیپر دی نیشن