اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام عمران حکومت صرف سیاسی انتقام میں کامیاب ہے۔ مریم اورنگزیب نے جاوید لطیف کی فیملی پر 10 سے زائد ایف آئی آرز کے اندراج کی مذمت کی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر گرائے جا رہے ہیں۔
ہر محاذ میں ناکام عمران حکومت صرف سیاسی انتقام میں کامیاب: مریم اورنگزیب
Jan 28, 2021