ہلال ِاحمر کا دائرہ کار بڑھانے  کیلئے کوشاں ہیں: ابرار الحق

Jan 28, 2021

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے کہا ہے کہ ہلال ِاحمر کی رسائی کو وسعت دینے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ انسانیت کی خدمت کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا کر زیادہ سے زیادہ آبادی کو مستفید کیا جائے گا۔ آئندہ پانچ سالہ حکمت عملی کے تحت صحت عامہ کی خدمات، سانحات کے دوران خطرات جیسے شعبوں میں بڑے پیمانے پر کام کیا جائے گا۔

مزیدخبریں