اسلام آباد(صباح نیوز) کائونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے محکمہ داخلہ کو باہمی قانونی معاونت کے لیے خط لکھ دیا ۔خط باہمی قانونی معاونت کے لیے لکھا گیا ۔ خط داعش کے دہشت گردوں سے ملنے والی معلومات کے حوالے سے لکھا گیا ہے اور خط میں غیرملکی نمبروں سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔
سی ٹی ڈی کا داعش سے ملنے والی معلومات کے بارے میںمحکمہ داخلہ کو خط
Jan 28, 2021