تیکنیکی خرابی‘ نشتر آؤٹ نصف گھنٹہ تاریکی میں ڈوبا رہا

Jan 28, 2021

ملتان(سپیشل رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کے آوٹ ڈور میں تکنیکی خرابی کے باعٹ پاور بریک ڈاون کی وجہ سے آوٹ ڈور وارڈ کی بجلی آدھا گھنٹہ تک بند رہی جس کے باعث آوٹ ڈور وارڈ اندھیرے میں ڈوب گیا،وارڈ میں موجود مریضوں کو پریشانی کا سامنا رہا بعدازاں آدھے گھنٹے کے بعد بجلی بحال کر دی گئی۔ 

مزیدخبریں