ملتان ( خبر نگار خصوصی)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گندم کے کاشتکار سفارش کردہ کھادوں کا استعمال اپنی زمین کی تجزیاتی رپورٹ کی روشنی میں کریں۔ کھادوں کی مقدار کا صحیح تعین کرنے میں زمین کی بنیادی زرخیزی، زمین کا کلراٹھا پن دستیاب نہری یا ٹیوب ویل کے پانی کی مقدار وغیرہ اہم ہیں۔
کھادوں کا استعمال زمین کی تجزیاتی رپورٹ کی روشنی میں کریں:ترجمان محکمہ زراعت
Jan 28, 2021