کراچی(پی پی آئی)چین نے امریکہ سے روئی نہ خریدنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس کے بعد امریکا سمیت کئی ممالک میں روئی کی قیمتیں گر گئی ہیں اور کاٹن منڈیان مندی سے دوچار ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں روئی اور سوتی دھاگے کی قیمتوں میں کوئی بھی رجحان واضح طور پر سامنے نہیں آسکا ہے۔
چین کے امریکی روئی نہ خریدنے سے عالمی کاٹن مارکیٹ میں مندی
Jan 28, 2021