کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بینک الفلاح کے ٹرم فنانس سرٹیفکیٹس (ٹی ایف سی)کی لسٹنگ جمعرات کے روز کی جائیگی۔ترجمان پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے مطابق بینک الفلاح کی جانب سے لسٹ کئے جانیوالے ٹرم فنانس سرٹیفکیٹس کی مالیت11000ملین روپے ہے،بینک الفلاح کے ٹی ایف سیز کی لسٹنگ کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںروایتی گھنٹی بجانے کی تقریب(گونگ) بھی منعقد کی جائیگی۔
بینک الفلاح کے ٹی ایف سی کی لسٹنگ آج ہوگی
Jan 28, 2021