وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے کویت کے نائب وزیر خارجہ علی سلیمان السعید کی ملاقات. ملاقات میں پاکستان اور کویت کےدرمیان تعلقات بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. پاکستانیوں کے کویت ویزا کی پابندی ہٹانے کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے کویت کے نائب وزیر خارجہ علی سلیمان السعید کی ملاقات
Jan 28, 2021 | 16:27