اسلام آباد (کامر س رپورٹر) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے حکومت کو گھی، آئل اور سرف سمیت کئی اشیا مہنگی کرنے کی تجویز دے دی ہے جس کے نتیجہ میں سٹوروں پر مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، کپڑے دھونے کے سرف، ٹوتھ پیسٹ اور دیگر اشیا کی قیمتیں بڑھادی جائیں گی جبکہ تجاویز کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔